اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے پنجاب میں نمبر گیم پوری کرلی، (ن) لیگ اب تک اپوزیشن کا فیصلہ نہ کر پائی، قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازنہیں بلکہ کون ہوگا؟نام سامنے آگیا

datetime 4  اگست‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) تحریک انصاف نے پنجاب میں نمبر گیم پوری کرلی، (ن) لیگ اب تک اپوزیشن کا فیصلہ نہ کر پائی، قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازنہیں بلکہ کون ہوگا؟نام سامنے آگیا،پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں نمبر گیم پوری کرلی جبکہ (ن) لیگ اب تک اپوزیشن کا فیصلہ نہ کر پائی۔

ہفتہ کو پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف نے نمبر گیم پوری کرلی، (ن) لیگ اب تک اپوزیشن لیڈرکا فیصلہ نہ کر سکی، (ن) لیگ نے قائد ایوان کیلئے حمزہ شہباز کا نام دیا تھا، قائد حزب اختلاف کیلئے سعد رفیق کا نام سامنے آگیا، سعد رفیق این اے 131سے ضمنی الیکشن لڑنے کیلئے تیار ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…