جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

انتخابات 2018،تحریک انصاف کے تمام امیدواروں میں سب سے زیادہ انتخابی اخراجات کس نے کئے؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 4  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)عام انتخابات میں اسلام آباد سے کلین سویپ کرنے والی پی ٹی آئی کیامیدواروں نے اپنے انتخابی اخراجات کے گوشوارے متعلقہ ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کروادیئے،این اے 53 سے عمران خان نے 38لاکھ گیارہ ہزار سات سو پچاس،این اے 54سے اسد عمر نے 37 لاکھ پچیس ہزار پانچ سو 66 جبکہ این اے 52 سے

راجہ خرم شہزاد نواز نے 39 لاکھ نوے ہزار روپے اپنی انتخابی مہم کے دوران خرچ کیئے۔ذرائع کے مطابق کے مطابق اسلام آباد سے کلین سویپ کرنے والی پی ٹی آئی کیامیدواروں نے اپنے انتخابی اخراجات کی تفیصل متعلقہ آراوز کے پاس جمع کروادی ہے،این اے53 سے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نیاخراجات الیکشن کیمشن کی مقررہ حدود کے اندد کیئے،عمران خان نے انتخابی مہم پر 38لاکھ گیارہ ہزار سات سو پچاس روپے خرچ کیے،پی ٹی کے حلقہ این اے 54 سے کامیاب ہونے والے امیدوار اسد عمر نے انتخابی اخراجات مقررہ حدود کے اندد کیے،اسد عمر نیاپنی انتخابی مہم پر 37 لاکھ پچیس ہزار پانچ سو 66روپے خرچ کیے،راجہ خرم شہزاد نواز نے بھی انتخابی مہم پر اخراجات مقررہ حددو کے اندد کیے،این اے 52 سے کامیاب ہونے والے پی ٹی آئی کے امیدوار راجہ خرم نواز نے 39 لاکھ نوے ہزار روپے خرچ کیے۔ عام انتخابات میں اسلام آباد سے کلین سویپ کرنے والی پی ٹی آئی کیامیدواروں نے اپنے انتخابی اخراجات کے گوشوارے متعلقہ ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کروادیئے،این اے 53 سے عمران خان نے 38لاکھ گیارہ ہزار سات سو پچاس،این اے 54سے اسد عمر نے 37 لاکھ پچیس ہزار پانچ سو 66 جبکہ این اے 52 سے راجہ خرم شہزاد نواز نے 39 لاکھ نوے ہزار روپے اپنی انتخابی مہم کے دوران خرچ کیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…