پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

حلف برداری کی تقریب میں عمران خان نے کن لوگوں کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے؟ جان کر آپ کو خوشگوار حیرت ہو گی

datetime 4  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں 1992ء کرکٹ ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم ممبران کو مدعو کرنے کا فیصلہ، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 1992ء کی فاتح ٹیم کے پرانے ساتھیوں کو

تقریب میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی ہدایت پر فیصل جاوید نے کھلاڑیوں سے رابطے شروع کر دیے ہیں، عمران تقریب میں اپنے پرانے ساتھیوں کو دیکھنا چاہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…