پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے صوبائی حلقے پی کے 61 پشاور میں دوبارہ گنتی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ،درخواست اے این پی کے امیدوارپرویزاحمد نے دائرکی جس میں الیکشن کمیشن اورریٹرننگ افسرنوشہرہ کو فریق بنایا گیا ہے ۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ پی کے 61 میں پرویزخٹک کے 20 ہزارووٹ دکھائے گئے جبکہ 4 ہزارسے زائدووٹ مستردکیے گئے ٗعدالت سے استدعا ہے کہ حلقے میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیا جائے ۔
پی کے 61پشاورمیں دوبارہ گنتی اے این پی امیدوار نے پرویز خٹک کو بڑا سرپرائزدیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستانی شہری نے ابوظہبی میں ایک کروڑ 50 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا



















































