منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

’’ووٹوں کی گنتی روک دی جائے ‘‘سندھ ہائیکورٹ نے سابق سپیکر قومی اسمبلی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 4  اگست‬‮  2018 |

کراچی(سی پی پی)این اے 230 اور پی ایس 73 میں ووٹوں کی گنتی روکنے کیلئے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی درخواست خارج کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں این اے 230 اور پی ایس 73 میں ووٹوں کی گنتی کیلئے

سابق سپیکرقومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے دونوں حلقوں میں ووٹوں کی گنتی روکنے کیلئے دائر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی درخواست مسترد کر دی اور گنتی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…