اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

روپے کی پیش قدمی، ڈالر مزید کتنے روپے سستا ہوگیا؟تازہ ترین رپورٹ جاری

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کمی دیکھی گئی ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پونڈ کی قیمت بڑھ گئی۔ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 124 روپے سے کم ہو کر 123 روپے رہ گئی جبکہ یورو 142 روپے پر مستحکم رہالیکن برطانوی پونڈ کی قیمت 2 روپے کے اضافے سے

162 روپے ہو گئی جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں زیادہ اتار چڑھا نہیں دیکھا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر برطانوی پونڈ 84 پیسے سستا ہو کر 161 روپے 32 پیسے اور یورو 42 پیسے سستا ہو کر 143 روپے 56 پیسے کا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اگر حکومت نے خود روپے کی قدر کم نا کی تو مارکیٹ میں استحکام رہنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…