جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

پرویز خٹک نے معافی مانگ لی ،بڑا اعتراف

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور تحریک انصاف کے رہنماء پرویز خٹک نے اپنے متنازعہ بیان پر قوم سے معافی مانگ لی اور اس ضمن میں ویڈیو بیان بھی جاری کردیا۔اپنے ویڈیو پیغام میں پرویز خٹک نے کہا کہ انتخابی مہم کے دوران میں نے جو بیان دیا تھا، اس پر پہلے ہی عدالت سے معذرت کرچکا ہوں،میرا مقصد کسی

کی دل آزاری کرنا نہیں تھابلکہ معاشرے میں موجود خرابیوں کی نشاندہی کرنا تھا جس میں ووٹ کی خریدوفروخت شامل ہے تاہم اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں۔یادرہے کہ پرویز خٹک کے متنازعہ بیان کاالیکشن کمیشن بھی نوٹس لے چکا ہے اور اس کیس کے فیصلے تک ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی روک رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…