جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

صدر مملکت پاکستان ممنون حسین نے گونر سندھ محمد زبیر کا استعفیٰ منظور کر لیا،اب قائم مقام گورنر سندھ کون ہوگا؟ اعلان کردیاگیا

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت آف پاکستان ممنون حسین نے گورنر سندھ محمد زبیر کا استعفیٰ پر دستخط کر کے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت پاکستان ممنون حسین نے گونر سندھ محمد زبیر کا استعفیٰ منظور کر لیا اور ان کے استعفیٰ پر دستخط کر دئیے ٗمحمد زبیر کے استعفیٰ کے بعد نئے گورنر کے تعیناتی

تک سپیکر سندھ اسمبلی قائم مقام گورنر سندھ ہوں گے۔یاد رہے گورنر سندھ محمد زبیر نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دو اگست کو دیا تھا جسے منظور کر لیا گیا ، محمد زبیر نے 2 فروری 2017کو سابق گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کی وفات کے بعد 32ویں گورنر سندھ کا حلف اٹھایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…