بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان ووٹوں سے نہیں جیت سکتے کیونکہ۔۔۔! حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 1  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما اور بلاول بھٹو کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہاہے کہ تحریک انصاف آج کی مسلم لیگ ق ہے، جسے بے ساکھیوں پر کھڑا کیا گیا ہے، عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سے نہیں عوام کے ووٹوں سے جیت کر دکھائیں۔ایک بیان میں سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ عمران خان نے عوام کا پیسہ طالبان کے استاد کے مدارس کو دے دیا،

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے پی کے کی عوام آپ سے حساب مانگ رہے ہیں، پہلے انہیں جواب دیں۔مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ کرپشن کی دولت پر چلنے والے ٓج کرپشن پر بھاشن دیتے پھر رہے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں احتساب کے ادارے کو ختم کرنے والا کس منہ سے کرپشن کے خلاف بات کر رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان بتائیں کے پی میں احتساب کا نظام کیوں بننے نہ دیا؟؟ٹکٹوں کی فروخت کا بڑا اسکینڈل سامنے آنے والا ہے، عمران خان اپنی خیر منائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…