منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

مسلسل بے قدرتی کے بعد پاکستانی روپے نے پھر زور پکڑنا شروع کردیا، ڈالر،یورو، برطانوی پاؤنڈ کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

datetime 28  جون‬‮  2018 |

کراچی (نیوز ڈیسک) اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی اورڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں کمی دیکھنے میں آئی البتہ چینی یو آن کی قدر میں30پیسے کا اضافہ ہوا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق میں گزشتہ روز انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں

امریکی ڈالر کی قدرمیں2پیسے کی کمی اور اوپن مارکیٹ میں30پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید121.52روپے سے گھٹ کر121.50روپے اور قیمت فروخت121.62روپے سے گھٹ کر121.60روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید123.80روپے سے گھٹ کر123.50روپے اور قیمت فروخت124.30روپے سے گھٹ کر124روپے ہوگئی۔ دیگر کرنسیوں میں یورو کی قدر میں ایک روپے اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں1.75روپے کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں یورو کی قیمت خرید142روپے سے گھٹ کر141روپے اور قیمت فروخت144روپے سے گھٹ کر143روپے ہوگئی جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید162.25روپے سے گھٹ کر160.50روپے اور قیمت فروخت164.25روپے سے گھٹ کر162.50روپے ہوگئی۔ فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قدر میں بھی15پیسے اور یو اے درہم کی قدر میں10پیسے کی کمی ہوئی جس سے سعودی ریال کی قیمت خرید32.50روپے سے گھٹ کر32.35روپے اورقیمت فروخت32.90روپے سے گھٹ کر32.75روپے ہوگئی جب کہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید33.40روپے سے گھٹ کر33.30روپے اور قیمت فروخت33.80روپے سے گھٹ کر33.70روپے ہوگئی جب کہ چینی یوآن کی قیمت خرید18.50روپے سے بڑھ کر18.80روپے اور قیمت فروخت19.50روپے سے بڑھ کر19.80روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…