منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ایک لاکھ مردوں سے جنسی تعلقات، 14سال تک دن رات جسم فروشی اب شایدہی میں کبھی۔۔خوبصورت ترین عرب خاتون کا اپنے متعلق دھماکہ خیز انکشاف

datetime 20  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بے حیائی کی انتہا،ایک لاکھ مردوں سے جنسی تعلقات، 14سال تک جسم فروشی کرنیوالی خوبصورت ترین عرب خاتون نے اپنے متعلق دھماکہ خیز انکشافات کردئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 14سال تک جسم فروشی کا دھندہ کرنیوالی برطانیہ میں مقیم خوبصورت ترین عرب نژاد برطانوی خاتون کیٹ لی نے انکشاف کیا ہے کہ اسنے اپنے 14سالہ بے حیائی پر

مبنی جسم فروشی کے دھندے میں تقریباََ ایک لاکھ مرد گاہک بنائے ہیں۔ کیٹ لی کا کہنا تھا کہ وہ صرف 18 سال کی تھی جب اس نے جسم فروشی کا آغاز کیا ۔ کیٹ نے بتایا کہ ’’میں نے 18سال کی عمر میں اپنی جڑواں بہن کے ساتھ ایک فحش میلے میں شرکت کی جس کے بعد میں نے جسم فروشی شروع کردی ۔ میرا خیال ہے کہ میں نے ایک لاکھ سے زائد گاہکوں کو خدمات پیش کیں۔ اب میں نے جسم فروشی چھوڑ دی ہے اور فلاحی کاموں میں حصہ لیتی ہوں کیونکہ مجھے لوگوں کی مدد کرنا اچھا لگتا ہے۔ میری پرورش سنڈرلینڈ میں ہو ئی۔ سکول میں ہمارے ساتھ امتیازی سلوک کیا جاتا تھا کیونکہ میرا والد ایک عرب شخص تھا۔ جو لڑکے میرا مذاق اڑاتے تھے بعد میں وہی میرے گاہکوں میں شامل تھے اور تب مجھے ان کا مذاق اڑانے کا موقع ملا۔ مانچسٹر میں میرے ریگولرگاہک تھے جبکہ شمال مغرب میں بھی میرے گاہک تھے اور مانچسٹر ائیرپورٹ پر رکنے والے بزنس مین بھی بڑی تعداد میں میرے گاہک تھے۔ میرے کام کا آغاز صبح سویرے ہوتا تھا اور میرے پاس اکثر وہ مرد آتے تھے جو دفتر جانے سے قبل میری خدمات کے طلبگار ہوتے تھے۔ شام چھ بجے کے بعد دوبارہ میرے کام کا آغاز ہوتا تھا اور بعض اوقات صبح تین بجے تک میں مصروف رہتی تھی۔میں نہیں جانتی کہ دوبارہ کبھی پوری طرح جسم فروشی کے پیشے کو اختیار کرسکوں گی یا نہیں۔‘‘ واضح رہے کہ کیٹ کی

عمر 32 سال ہے یعنی وہ 14 سال تک جسم فروشی کے پیشے سے وابستہ رہی ہیں۔کیٹ لی کا اصل نام زینب الخطیب ہے اور وہ اس وقت میڈیا میں گردش کرنے لگیں جب انہوں نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر پولیس والوں کے روکے جانے پر انہیں اپنا نام ’’نازی ڈکٹیٹر ایڈولف ہٹلر‘‘بتایا تھا جس پر انہیں18ماہ جیل کی ہوا بھی کھانے کے ساتھ 105پائونڈ کا جرمانہ بھی بھرنا پڑ ا تھا۔پولیس سٹیشن میں اپنے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے الخطیب کا کہنا تھا کہ وہ 48سالہ مسٹرہامر کے ساتھ پیسوں کے عوض رہتی ہے جو کہ اس سے قبل اس کی 78سالہ والدہ کے ساتھ رہ رہا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…