ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

ممبئی حملوں سے متعلق بیان کے بعد لائن لگ گئی،(ن)لیگ کو ایک اور بدترین جھٹکا، تین اہم ترین رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 15  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)ممبئی حملوں سے متعلق بیان کے بعد لائن لگ گئی،(ن)لیگ کو ایک اور بدترین جھٹکا، تین اہم ترین رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف میں سیاستدانوں کی شمولیت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ۔(ن)لیگ تین رہنماؤں نے پی ٹی آئی میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی۔جاری بیان کے مطابق ملتان سے (ن) لیگی رکن

صوبائی اسمبلی مظہر عباس راں نے چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کی۔گجرات سے (ن) لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری اشرف دیونہ ، چوہدری افضل دیونہ اور ملتان سے رکن صوبائی اسمبلی مظہرعباس راں بنی گالہ آئے جہاں انہوں نے عمران خان سے ملاقات کرپی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی اس موقع پر وائس چیرمین شاہ محمود قریشی اور وسطی پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان بھی موجود تھے ۔تینوں رہنماؤں نے تحریک انصاف کی قیادت اور منشور پر مکمل اعتماد کا اظہارکیا۔جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنیوالے سیاسی رہنماؤں کا خیر مقدم کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…