یہ الطاف حسین کا نسوانی ورژن اور ہمیں یقین ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کیساتھ کیا سلوک کرینگے، عاصمہ جہانگیر کی وفات پر زید حامد تمام حدیں کراس کر گئے، کیا کچھ کہہ دیا ، ن لیگ کو بھی وارننگ جاری

12  فروری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی حکومت کو خبردارکررہے ہیں،عا صمہ جہانگیر کی کسی بھی طورپر ریاستی سطح پر تدفین نہیں ہونی چاہیے اور نہ ہی سیاسی حکومت کی طرف سے قومی پرچم سرنگوں ہونا چاہیے، معروف سکالر زید حامد ایک بار پھر میدان میں آگئے، عاصمہ جہانگیر بارے کیا کچھ کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف سکالر زید حامد ایک بار پھر عاصمہ جہانگیر کی

وفات کے بعد میدان میں آگئے ہیں اور انہوں نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئےکہا کہ عاصمہ جہانگیر کی کسی بھی طورپر ریاستی سطح پر تدفین نہیں ہونی چاہئے اور نہ ہی سیاسی حکومت کی طرف سے قومی پرچم سرنگوں ہونا چاہئے۔ زید حامد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کو خبردارکررہے ہیں۔عاصمہ جہانگیر کی کسی بھی طورپر ریاستی سطح پر تدفین نہیں ہونی چاہیے اور نہ ہی سیاسی حکومت کی طرف سے قومی پرچم سرنگوں ہونا چاہیے۔اپنے بیان میں زید حامد کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے عاصمہ جہانگیر کی موت پر کچھ نہیں کہا، پاک فوج کے افسران خوش ہیں ۔ عاصمہ جہانگیر کی ریاستی سطح پر تدفین ہونی چاہیے ،وہ ہمارے سبزپرچم کی توہین کرنے کیلئے زندہ تھیںاور ہماری مسلح افواج کی ہمیشہ تضحیک کی۔ٹویٹر پر اینے ایک اور پیغام میں زید حامد نےکہا کہ ’’مجھے بتائیں ، آپ کے جذبات کیا ہوں گے اگرآپ سنیں کہ الطاف حسین مرگیا؟خوشی ، سکون ، اطمینان کہ ایک غدار اور بہت سے قتل کا ذمہ دارجہنم میں چلاگیا،ایسا ہی عاصمہ جہانگیر کیلئے ۔وہ الطاف کا نسوانی ورژن تھی،کیاہمیں شبہ ہے کہ اللہ تعالیٰ الطاف حسین سے کیاسلوک کریں گے؟ نہیں“۔واضح رہے کہ سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کو ایک خط بھیجا ہے جس میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ عاصمہ جہانگیر کی تدفین سرکاری

اعزاز کے ساتھ کریں جبکہ سندھ حکومت نے صوبہ سندھ میں عاصمہ جہانگیر کی وفات پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…