منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یورپ میں سیاسی پناہ کے متلاشی سب سے زیادہ کس یورپی ملک کا رُخ کرتے ہیں، حیرت انگیزانکشافات

datetime 5  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(این این آئی)جرمنی ابھی بھی سیاسی پناہ کے متلاشیوں کی اہم ترین منزل ہے۔جرمنی کے میڈیا کے مطابق اپرپل 2016ء سے ہر ماہ تقریباً پندرہ ہزار افراد پناہ کے لیے جرمنی آتے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ سیاسی پناہ کی درخواستوں پر فیصلوں کے حوالے سے بھی جرمنی یورپی یونین کی دیگر ستائیس رکن ریاستوں سے آگے ہے۔ یورپی دفتر شماریات کے مطابق رواں برس کی پہلی ششماہی میں جرمنی میں تین لاکھ اٹھاون ہزار کے لگ بھگ درخواستوں کا فیصلہ کیا گیا جبکہ یورپی یونین کے دیگر ستائیس ممالک میں یہ تعداد تقریباً دو لاکھ تھی۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…