لاہور: دنیا کی ساتویں بڑی مسجد کا لاہور میں افتتاح کر دیا گیا۔ مسجد کا افتتاح سابق صدر آصف علی زرداری نے کیا۔ یہ مسجد بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے بحریہ ٹاؤن میں تعمیر کرائی ہے۔ اس موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ملک ریاض نے پاکستانی قوم کو صدقہ جاریہ دی اہے۔ ملک ریاض نے کہا کہ انہوں نے ملائشیا میں نماز کی ادائیگی کے دوران مسجد تعمیر کرانے کی دعا کی تھی جو اللہ تعالی نے قبول کی۔ مسجد میں 70ہزار افراد کے نماز ادا کرنے کی گنجائش ہے۔
دنیا کی ساتویں بڑی مسجد کا لاہور میں افتتاح کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026؛ میسی کا نیا ریکارڈ، ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا
-
مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار،وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا



















































