جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

چین نے پاکستان کودیامربھاشاڈیم بنانے کی پیشکش کردی

datetime 21  جون‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان میں دیامربھاشاڈیم بنانے کی پیشکش کردی ہے ،وزیراعظم نوازشریف نے گزشتہ سال 4ہزار5سومیگاواٹ کے دیامربھاشاڈیم کی فناسنگ پلان کی منظوری دے چکے ہیں ۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت

چین نے دریائے دریائے سندھ پرگلگت بلتستان کے علاقے میں دیامربھاشاڈیم بنانے کی پیشکش کی ہے ۔دیامربھاشاڈیم گلگت بلتستان کے علاقے میں ہونے کی وجہ سے بھارت نے اس ڈیم کی تعمیرپراعتراض کیاہواہے جس کی وجہ سے عالمی بینک اورایشیائی ترقیاتی بینک نے ڈیم کی تعمیرمیں پاکستان کی مددکرنے سے انکارکردیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…