پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

تمام بینک صارفین کی جانچ پڑتال ‘ تصدیق کیلئے 31دسمبر تک بائیو میٹرک نظام نصب کریں‘ مرکزی بینک

datetime 19  جون‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام مالیاتی بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ صارفین کی جانچ پڑتال اور تصدیق کیلئے رواں سال31 دسمبر تک اپنی برانچوں میں بائیو میٹرک نظام نصب کریں۔جاری کردہ بیان میں مرکزی بینک

کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اس سے منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی معاونت پر نظر رکھنے میں مددملے گی۔اسٹیٹ بنک آف پاکستا ن نے بینکوں کو آئندہ سال30 جون سے پہلے تک مالیاتی انتظام کے نظام کی تنصیب کی بھی ہدایت کر رکھی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…