منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

رزق کے دروازے آپ پر ایسے کھلیں گے کہ آپ خود بھی دنگ رہ جائیں گے ۔۔ بس بعد نماز’’ عشا‘‘ یہ ایک آسان سا عمل کریں 

datetime 29  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان المبارک کا مہینہ بے شمار رحمتیں اور برکتیں لے کر آتا ہے ۔ لوگ صبح صبح اٹھتے ہیں سحر و افطار کا اہتمام کر تے ہیں ۔ غریب ہو ں یا امیر ہر کوئی حتی المقدور اپنی استطاعت کے مطابق رمضان کا اہتمام کرتا ہے ۔ رمضان میں یوں تو ہر وقت ہر زبان اللہ پاک کی حمد و ثنا بیان کرتی ہے تاہم اس ماہ مبار ک کے حوالے سے کچھ وظائف ایسے ہیں جو آپ کے رزق میں کشادگی کا باعث بنتے ہیں ۔

ایک آزمودہ اور آسان ترین رزق کی کشادگی کا عمل ہم اپنے قارئین کیلئے پیش کر رہے ہیں ۔ روایات کے مطابق جو شخص رزق کی کشادگی کا خواہاں ہو وہ باوضو ہو کر نماز عشاءکے بعد 3مرتبہ درود پاک پڑھے اور پھر 11مرتبہ سورہ المائدہ کی آیت نمبر 114کی تلاوت کرے اور اس کے بعد دوبارہ سے 3مرتبہ دورد شریف پڑھ کراللہ کے ہاں دعا کیلئے ہاتھ اٹھائے ۔علماءاکرام کے مطابق اس وظیفے کے لئے درود ابراہیمی کی تلاوت بھی کی جا سکتی ہے جبکہ چھوٹے اور مختصر درود پاک بھی پڑھے جا سکتے ہیں تاہم وظیفے کیلئے ضروری ہے کہ اسے پورے یقین کیساتھ اور باوضو ہو کر کیا جائے ۔یہ عمل رزق کی کشادگی کیلئے تیر بہدف ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…