اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

ہیری بروک کو کرکٹ کی تاریخ میں انتہائی منفرد اعزاز حاصل، دوسرے کھلاڑی بن گئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)انگلش کپتان ہیری بروک کرکٹ کی تاریخ میں انتہائی منفرد اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔

ہیری بروک نے راولپنڈی میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا کے خلاف ون ڈے کرکٹ کی تیز ترین ڈبل سنچری اسکور کی اور یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے انگلش بیٹر بن گئے۔اس ڈبل سنچری کے ساتھ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں ٹرپل سنچری، ون ڈے میں ڈبل سنچری اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سنچری کرنے والے دوسرے بلے باز بن گئے۔اس سے قبل یہ اعزاز صرف ویسٹ انڈیز کے یونیورس باس کے نام سے مشہور جارح مزاج بلے باز کرس گیل کو حاصل تھا۔

یاد رہے کہ ہیری بروک نے ٹیسٹ میچ میں ٹرپل سنچری بھی پنڈی اسٹیڈیم میں ہی بنائی تھی۔واضح رہے کہ ہیری بروک کی ڈبل سنچری بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچاسکی اور سری لنکا نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا دوسرا بڑا ہدف عبور کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…