منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

سائنس دانوں نے تباہ ہوتے ستارے سے بنا سیارہ دریافت کر لیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2026 |

نیویارک (این این آئی)ماہرینِ فلکیات نے ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جو کہ ایک تباہ ہوتے سیارے کی راکھ سے بنا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں نے اس کا نامفینکس رکھ دیا کیونکہ یہ ایک دم توڑتے ہوئے ستارے کی باقیات سے دوبارہ وجود میں آنے والی دنیا ہے۔یونیورسٹی آف واروک کے پی ایچ ڈی طالب علم جیمی ولیمز کی سربراہی میں ہونے والی تحقیق کے نتائج کے مطابق دوسری جنریشن کے سیارے ستاروں کے ختم ہونے کے دوران خارج ہونے والے مادے سے بنتے ہیں، یہ ناقابلِ یقین حد تک نایاب ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس نئے سیارے کی دریافت کے بعد سائنس دان اب مزید مشاہدات خصوصا جیمز ویب خلائی دوربین کے ذریعے ایسے دوسرے سیاروں کی تلاش کے لیے پر امید ہیں۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ اس تحقیق سے نا صرف سیاروں کی پیدائش کے بارے میں ہماری سمجھ بہتر ہوسکتی ہے بلکہ یہ بھی معلوم ہوسکتا ہے کہ کائنات میں ستاروں کی موت کے بعد نئے سیاروی نظام کس طرح وجود میں آتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…