ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

لیڈی پولیس کانسٹیبل سے پسند کی شادی کرنے والا نوجوان قتل

datetime 12  اپریل‬‮  2025 |

لاہور(این این آئی)کاہنہ کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسامہ بلال نامی نوجوان نے اپنے گائوں کی سحر نامی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی۔

سحر کے رشتے داروں نے اسامہ کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کیا، فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، سحر پولیس کانسٹیبل ہے۔پولیس کے مطابق قتل کے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…