پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں کی سزا پر امریکا کا بھی ردِعمل

datetime 24  دسمبر‬‮  2024 |

واشنگٹن (این این آئی )امریکا نے بھی پاکستان میں فوجی عدالتوں میں 25 شہریوں کی سزا پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں کی سزا پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔

ایک بیان میں میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ پاکستانی شہریوں کو 9 مئی کے احتجاج میں ملوث ہونے پر فوجی عدالت نے سزا سنائی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں میں عدالتی آزادی، شفافیت اور انصاف کی ضمانتوں کی کمی ہے۔میتھیو ملر کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستانی حکام آئین میں درج منصفانہ مقدمے اور انصاف کے حق کا احترام کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…