جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

دلجیت دوسانجھ کا آئندہ بھارت میں کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان

datetime 16  دسمبر‬‮  2024 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف گلوکار دلجیت دوسانجھ نے آئندہ بھارت میں کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔انسٹاگرام پر شیئر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلجیت دوسانجھ شو کے دوران مداحوں کے سامنے کہتے نظر آرہے ہیں کہ میری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ شو کا انفرااسٹرکچر بہتر کرے ورنہ میں آئندہ یہاں پر کبھی لائیو شو نہیں کروں گا۔

دلجیت دوسانجھ نے کہا کہ میں آئندہ کوشش کروں گا کہ مداحوں کے سامنے پرفارم کرسکوں اسٹیج مداحوں کے بیچ میں ہونا چاہیے، اگر ایسا نہیں ہوا تو میں شو نہیں کروں گا، جس پر مداحوں نے شور مچاکر ان کی بات کی تائید کی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…