لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے آج ( اتوار) سے بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گندم کی کاشت والے علاقوں میں بارش برسے گی۔ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ سردی کی نئی لہر لائے گا،ایک بارشیں برسانے والا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگا جس میں نارتھ ایسٹ پنجاب کے علاقہ شامل ہیں جہاں ہلکی سے درمیانی بارش ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں سے سرما کی بارشوں کا پرانا پیٹرن بھی متاثر ہوا ہے ،جہاں زیادہ بارشیں ہوا کرتی تھیںوہاں پر کم ہوگئی ہیں، تبدیلی آرہی ہے ۔
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تلوم اور تلوم سے آگے
-
نوجوان کے اکاؤنٹ میں اچانک 21 ارب ڈالر آ گئے!
-
گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، بادل برسنے کو تیار
-
ہنگری کا بڑا فیصلہ، 3 ممالک کے شہریوں کو ویزے جاری نہ کرنے کا اعلان
-
حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت کیسے ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں ہائی الرٹ، سول ڈیفنس کا شہریوں اور غیر ملکیوں کیلئے انتباہ جاری
-
دم کروانے کے بہانے ہوٹل لے جاکر 18 سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے سوتیلا باپ گرفتار
-
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا بڑی مشکل میں پھنس گئیں
-
گلگت بلتستان انتخابات، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 9 نشستوں پر کامیاب
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
-
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اہم بیان آگیا
-
حاملہ خاتون کو دیئے گئے غذائی پیکٹ سے مردہ سانپ برآمد



















































