پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

چمپیئنز ٹرافی کے سفرکا فیصل مسجد اسلام آباد سے آغاز

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فیصل مسجد اسلام آباد سے پاکستان کا سفر شروع ہوا اور آغاز کے ساتھ ہی ٹرافی کو وفاقی دارالحکومت میں پاکستان مونومنٹ پہنچا دیا گیا۔آئی سی سی اور پی سی بی حکام بھی ٹرافی کے ہمراہ تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے اور پاکستان مونومنٹ میں ٹرافی کی تقریب رونمائی کے بعد چیمپیئنز ٹرافی کو دامن کوہ پہنچایا گیا۔

ٹرافی کو اسلام آباد کے مختلف اسکولوں اور کالجوں میں بھی ٹرافی لے جایا جائے گا، جس کے بعد ایبٹ آباد پہنچادیا جائیگا۔ٹرافی کو 19 نومبر کو مری، 20 نومبر کو نتھیا گلی، اس کے بعد ٹیکسلا اور خان پور ڈیم بھی لے جایا جائے گا۔آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی 22 سے 25 نومبر تک کراچی میں رہے گی جبکہ اسموگ اور موسم کی خرابی کی وجہ سے اسکردو، کےـٹو بیس کیمپ، ہنزہ، مظفر آباد اور لاہور کا دورہ منسوخ کر دیا گیا۔ٹرافی بعد ازاں 26 سے 28 نومبر تک افغانستان میں رہے گی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…