اسلام آباد(این این آئی) وزارتوں و ڈویڑنوں اور ان کے ماتحت اداروں سے کلاس فور کی خالی آسامیاں ختم کرنے سے متعلق وفاقی کابینہ کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کا مراسلہ و سرکلر موصول ہونے کے بعد ان لینڈ ریونیو کی 89 خالی پوسٹیں ختم کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے خالی آسامیاں مستقل طور پر ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق آسامیاں چیف ٹیکس آفیسرز، لارج ٹیکس پیئرز یونٹس اور ریجنل دفاتر میں ختم کی گئی ہیں۔خالی آسامیوں کا تعلق کراچی، لاہور، راولپنڈی، پشاور سے ہے، ایف بی آر کے مطابق حیدر آباد، گوجرانوالہ اور ملتان میں بھی خالی آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔
ایف بی آر میں 89 خالی آسامیاں ختم کردی گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی



















































