جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

قوت گویائی و سماعت سے محروم لڑکی سے 6 ماہ تک مبینہ زیادتی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024 |

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفر گڑھ کے علاقے علی پور میں قوت گویائی اور سماعت سے محروم لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی۔پولیس کے مطابق مبینہ زیادتی کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،دوسرے ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی ۔لڑکی کا میڈیکل کروا لیا گیا ہے، رپورٹ آنے کے بعد مزید کارروائی ہو گی۔پولیس نے بتایا کہ 2 ملزمان 6 ماہ تک لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…