ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنے والا ملزم عدالت میں پیش

datetime 18  ستمبر‬‮  2024 |

واشنگٹن(این این آئی) امریکی ریاست فلوریڈا میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنے والا 58 سالہ ملزم کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی کوشش کے الزام میں گرفتار مشتبہ ملزم پر فیڈرل کورٹ میں پر اسلحہ سے متعلق دو الزامات عائد کیے گئے۔

ان الزامات کے باعث اب پولیس ملزم ریان ویسلے روتھ کو تفتیش کے لیے طویل عرصے تک اپنے تحویل میں رکھ سکے گی۔ تاحال پولیس حملے کے محرک کے تعین میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔پولیس کی کوشش کی ہے کہ ملزم کو سزا کم کرانے کا لالچ دیکر اس سے اعترافی بیان حاصل کرلیا جائے۔ تفصیلات اگلی سماعت تک سامنے آسکیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…