جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

شیر افضل مروت کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت

datetime 3  اگست‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)رہنماء پیپلز پارٹی مخدوم جمیل الزماں نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔تفصیلات کے مطابق سروری جماعت کے روحانی پیشوا و رہنماء پیپلز پارٹی مخدوم جمیل الزماں نے پی ٹی آئی کے سابق رہنماء و رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔

مخدوم جمیل الزمان نے کہا کہ جلد اسلام آباد میں شیر افضل مروت سے اس حوالے سے ملاقات کروں گا ۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کی قیادت میں ہم پاکستان کو جدید ملک بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…