منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا’ اٹھانے میں 15 سے 20 سال لگ سکتے ہیں’اقوام متحدہ

datetime 3  اگست‬‮  2024 |

غزہ (این این آئی)اسرائیلی مظالم اور حملوں سے متاثرہ غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا جسے اٹھانے میں 15 سے 20 سال لگ سکتے ہیں۔اقوام متحدہ کے سیٹیلائٹ سینٹر کے تخمینے کے مطابق غزہ کی2 تہائی عمارتیں مکمل تباہ یا شدید متاثر ہوگئی ہیں جن کا ملبہ اٹھانے میں 15 سے 20 سال لگ سکتے ہیں۔

یو این سیٹیلائٹ سینٹر کا بتانا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 4 کروڑ 20 لاکھ ٹن ملبہ جمع ہوگیا ہے۔یو این سیٹیلائٹ سینٹر کے مطابق اپریل میں یو این مائن ایکشن ایجنسی نے 3 کروڑ 70 لاکھ ٹن ملبہ اٹھانے کاوقت 14 سال بتایا تھا اور بتایا جارہا ہے کہ یہ ملبہ 2008 سے 2023 تک کی تباہی سے 14 گنا زائد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…