جمعہ‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر مضحکہ خیز پوسٹ نے 3 افراد کی جان لے لی

datetime 19  جولائی  2024 |

پشاور (این این آئی)پشاور کے علاقے یکہ توت میں سوشل میڈیا پر پوسٹنگ کے معاملے پر 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق یکہ توت میں دو فریقوں کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف مضحکہ خیز مواد شیئر کرنے پر پیش آیا۔سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) سٹی ظفر احمد خان کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں ملوث 4 افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئیں ،زخمیوں کا علاج جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…