اسلام آباد (این این آئی)47 فیصد پاکستانی خواتین گھریلو تشدد کا سامنا کرتی ہیں۔نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان میں خواتین کی بڑی تعداد گھریلو تشدد کا شکار ہوتی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق47 فیصد پاکستانی خواتین گھریلو تشدد کا سامنا کرتی ہیں اور یہ سلسلہ شادی کے بعد بھی چلتا رہتا ہے جس کا اکثر خاتمہ طلاق پر ہی ہوتا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ بہتر شوہر کی تلاش ہی ان مسائل کا حل ہے جس کیلئے آج کل کی جدید ایپس جیسے دل کا رشتہ جدید الگورتھم کو استعمال کرتے ہوئے یہ کام بہترین انداز میں انجام دے رہی ہیں۔