ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

جعلی آرڈر پر بھرتی ہونیوالے سرکاری اسکول ٹیچر کو 20 سال قید اور جرمانے کی سزا

datetime 31  مئی‬‮  2024 |

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں جعلی آرڈر پر سرکاری اسکول میں بھرتی ہونے والے ٹیچر کو 20 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔اسپیشل اینٹی کرپشن کورٹ نے جعلی آرڈر کے ذریعے گورنمنٹ اسکول میں بھرتی ہونے والے استاد کو 20 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق ملزم گورنمنٹ ہائی اسکول شیخ محمود والا میانوالی میں بھرتی ہوا تھا، ملزم اب تک 21 لاکھ روپے سے زائد تنخواہ بھی وصول کر چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…