ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کے معاہدے کیلئے درخواست تیار

datetime 15  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے قرض پروگرام کے معاہدے کیلئے درخواست تیار کرلی۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں وزیرخزانہ نئے قرض پروگرام کیلئے 2 درخواستیں کریں گے۔ذرائع نے بتایاکہ ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی اور کلائیمٹ چینج سے متعلق اضافی فنڈ کیلئے درخواستیں کی جائیں گی۔

ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے اقدامات اور مختص بجٹ پر آئی ایم ایف حکام کیلئے بریفنگ تیار کی گئی، گورنر اسٹیٹ بینک، سیکرٹری وزارت خزانہ آئی ایم ایف حکام سے ملاقات کے دوران معاشی اعشاریوں سے آگاہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق ایم ڈی آئی ایم ایف سے مثبت بات چیت کے نتیجے میں آئی ایم ایف مشن مذاکرات کیلئے آئندہ ماہ پاکستان پہنچ جائے گا اور نئے قرض پروگرام اور آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری میں معاشی ٹیم کے ساتھ کام کرے گا۔ذرائع نے بتایاکہ معاشی ٹیم عالمی بینک حکام سے بھی ملاقات کے دوران فنانسنگ بڑھانے کیلئے بات چیت کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…