اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی پھوپھی انتقال کر گئیں۔شاداب خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر یہ افسوس ناک خبر شیئر کی ہے۔شاداب خان نے ایکس پر ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے اپنی پھوپھی کے انتقال کی خبر سنی ہے، براہِ کرم انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔یاد رہے کہ شاداب خان ورلڈ کپ 2023ء اسکواڈ کا حصہ ہیں، وہ اس وقت ورلڈ کپ کے سلسلے میں بھارت میں موجود ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی پھوپھی انتقال کر گئیں، عوام سے دعائوں کی اپیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دفاتر میں جمعہ کی چھٹی ! سرکاری ملازمین کے لیے اہم اعلان
-
بیرون ملک سے موبائل فون لانے والے پاکستانیوں کےلیے اہم خبر
-
لارڈز ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں آپریشن کلین اپ، 6 کھلاڑی انگلینڈ طلب
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)
-
پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری، مفت میں سہولت فراہم
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
-
مہنگے موبائلز سے تنگ عوام کے لیے اچھی خبر، سینیٹ کمیٹی کا ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ
-
سبھاش گھئی اور سلمان خان کے درمیان ہاتھا پائی؛ فلم ساز نے وجہ بتادی
-
بلاول بھٹو کی یورپ میں شادی کی خبریں، ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا
-
یوٹیوب کے بعد ‘بلی بلی’ کمائی کا نیا ذریعہ، عالمی کانٹینٹ کریئیٹرز کے لیے مواقع
-
ماہرین نے گنج پن کا آسان اور مؤثر علاج دریافت کرلیا
-
مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل، مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کے شادی اور بے وفائی پر اہم انکشافات سامنے آگئے



















































