منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

لیبیا میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد11300ہوگئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طرابلس(این این آئی)لیبیا میں خوفناک سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس سیلاب کے باعث مرنے والوں کی تعداد 11 ہزار 300 ہو گئی ہے جبکہ سیکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔ لیبیا میں حکام نے بتایا کہ گزشتہ اتوار کی سہ پہر کو آنے والے طوفان ڈینیئل نے بلغاریہ، یونان اور ترکی سے ٹکرانے کے بعد بحیرہ روم کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…