ہفتہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2026 

ایک شخص شادی کیلئے مجھے 3 سال تنگ کرتا رہا، کبریٰ خان کا انکشاف

datetime 3  جولائی  2023 |

کراچی ( آن لائن) اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ایک شخص شادی کیلئے انہیں 3 سال تنگ کرتا رہا اور اس عمل میں اس کے رشتے دار بھی شامل تھے تاہم انہوں نے پریشانی سے چھٹکارا پانے کیلئے نمبر بدل لیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستانی ٹی وی اور فلم کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے ایک پروگرام میں میزبان کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایک شخص نے واٹس ایپ پر پیغامات کے ذریعے آگاہ کیا کہ وہ اداکارہ کو بہت پسند کرتا ہے اور شادی کیلئے رشتہ بھیجنا چاہتا ہے تاہم مسلسل میسجز سے تنگ آ کر اسے بلاک کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…