جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

datetime 5  جون‬‮  2023 |

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ رانا ثنا اللہ کو بخار اور بلڈ پریشر کم ہونے کی شکایت ہوئی، بلڈپریشر اورطبیعت بہتر ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…