کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی، 6 ملزمان ہلاک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شہر قائدکے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے میں 6 ملزمان ہلاک ہوگئے جن کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اور گینگ وار سے تھا۔ایس ایس پی ویسٹ ظفر مہیسر کے مطابق اورنگی ٹان کے علاقے ضیا کالونی میں پولیس کا ناکہ لگا ہوا تھا کہ اس دوران پولیس اہلکاروں نے ایک کار کو رکنے… Continue 23reading کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی، 6 ملزمان ہلاک