چین میں بجلی پیدا کرنے کا انوکھا طریقہ، یہ ہے کیا؟ جاننے کیلئے کلک کریں
بیجنگ: چین کی ایک مقامی کمپنی نے کوئلے کی بجائے کرنسی نوٹوں کے ذریعے بجلی پیدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین کی سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صوبہ ہینان کے علاقے لیویانگ میں بجلی پیدا کرنے والی ایک کمپنی بجلی کی پیداوار کے لئے ناقابل استعمال کرنسی نوٹ استعمال کرے گی کیونکہ… Continue 23reading چین میں بجلی پیدا کرنے کا انوکھا طریقہ، یہ ہے کیا؟ جاننے کیلئے کلک کریں