6 پاکستانیوں سمیت 8 کوہ پیما گیشر برمI سر کرنے میں کامیاب

13  اگست‬‮  2022

6 پاکستانیوں سمیت 8 کوہ پیما گیشر برمI سر کرنے میں کامیاب

اسلام آباد (این این آئی )چھ پاکستانی اور 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں نے جمعے کی صبح سطح سمندر سے 8ہزار 080 میٹر بلند دنیا کی گیارہویں بلند ترین چوٹی گیشر برم ون کو سرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الپائن کلب آف پاکستان کے سیکریٹری کرار حیدری نے بتایا کہ سرباز خان کی قیادت میں کوہ… Continue 23reading 6 پاکستانیوں سمیت 8 کوہ پیما گیشر برمI سر کرنے میں کامیاب

پورا پاکستا ن سوگ میں ڈوب گیا ،معروف کوہ پیما مہم جوئی کے دوران گر کر جاں بحق

7  جولائی  2022

پورا پاکستا ن سوگ میں ڈوب گیا ،معروف کوہ پیما مہم جوئی کے دوران گر کر جاں بحق

لاہور،چترال (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)ہنزہ سے تعلق رکھنے والے عمران شمشالی گشہ بروم ٹو کی مہم جوئی کے دوران گر کر جاں بحق ہوگئے جبکہ کوہ پیما موسیٰ سدپارہ کیمپ تھری پر پھنس گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق براڈپیک سے لاپتا شریف سدپارہ کا بھی کچھ پتا نہیں چل سکا ہے جبکہ… Continue 23reading پورا پاکستا ن سوگ میں ڈوب گیا ،معروف کوہ پیما مہم جوئی کے دوران گر کر جاں بحق

پاکستانی خاتون سمیت 3 کوہِ پیماؤں نے 8 ہزار میٹر بلند چوٹی سر کر لی

19  جولائی  2021

پاکستانی خاتون سمیت 3 کوہِ پیماؤں نے 8 ہزار میٹر بلند چوٹی سر کر لی

اسلام آباد (این این آئی)3 رکنی پاکستانی کوہ پیماؤں نے 8 ہزار 35 میٹر بلند چوٹی گاشر بروم ٹوسر کر لی۔کیمپ ذرائع کے مطابق ٹیم میں پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی بھی شامل ہیں، تینوں کوہ پیما انتہائی بلندی سے واپس روانہ ہو گئے ہیں۔واضح رہے کہ گاشر برم دوم دنیا کا 13واں اور… Continue 23reading پاکستانی خاتون سمیت 3 کوہِ پیماؤں نے 8 ہزار میٹر بلند چوٹی سر کر لی

علی سد پارہ سمیت لاپتہ کوہ پیمائوں کا برفانی غار میں پناہ لینے کا امکان، زندہ رہنے کی امید پیدا ہوگئی

11  فروری‬‮  2021

علی سد پارہ سمیت لاپتہ کوہ پیمائوں کا برفانی غار میں پناہ لینے کا امکان، زندہ رہنے کی امید پیدا ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)علی سد پارہ سمیت لاپتہ کوہ پیمائوں کے برفانی غار میں پناہ لینے کا امکان۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق لاپتہ ہونے والے کوہ پیمائوں کے خاندان نے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے لاپتہ کوہ پیمائوں کے برفانی غار بنا کر پناہ لینے کا امکان ظاہر کردیا جہاں… Continue 23reading علی سد پارہ سمیت لاپتہ کوہ پیمائوں کا برفانی غار میں پناہ لینے کا امکان، زندہ رہنے کی امید پیدا ہوگئی

فرانسیسی اور پولش کوہ پیماؤں کے ریسکیو میں پاکستان آرمی نے قابل تعریف بہادری کا مظاہرہ کیا، فرانسیسی حکام

2  فروری‬‮  2018

فرانسیسی اور پولش کوہ پیماؤں کے ریسکیو میں پاکستان آرمی نے قابل تعریف بہادری کا مظاہرہ کیا، فرانسیسی حکام

اسلام آباد (آن لائن)فرانس اور پولینڈ کے عوام نے پاکستان کے شمال میں واقع نانگا پربت پر پھنسے ہوئے فرانسیسی اور پولش کوہ پیماؤں کی بحفاظت واپسی کے لئے کئے گئے پاکستانی اقدامات کو سراہا ہے۔ پولینڈ میں پاکستان کے ڈپٹی ہیڈ مشن شفاعت احمد کلیم نے بتایاکہ کئی پولش شہریوں نے پاکستانی سفارتخانے سے… Continue 23reading فرانسیسی اور پولش کوہ پیماؤں کے ریسکیو میں پاکستان آرمی نے قابل تعریف بہادری کا مظاہرہ کیا، فرانسیسی حکام