عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکہ کا پہلا ڈرون حملہ،نشانہ کون تھا؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعد پاک افغان سرحد کے قریب امریکہ کا پہلا ڈرون حملہ، داعش کے کم از کم پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی ۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقہ نارانگ اور منگوئی… Continue 23reading عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکہ کا پہلا ڈرون حملہ،نشانہ کون تھا؟تفصیلات سامنے آگئیں