سر زمین سعودیہ غیر قانونی تارکین وطن کیلئے تنگ

6  فروری‬‮  2018

سر زمین سعودیہ غیر قانونی تارکین وطن کیلئے تنگ

ریاض(آن لائن) سعودی ریجنل پولیس نے غیر قانونی تارکین کیخلاف مہم کے دوران دارالحکومت ریاض کے نواحی علاقے الثمامہ میں کارروائی کرتے ہوئے 50 غیر معیاری ہوٹل اور دکانیں منہدم کر دیں ۔سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کو ترجمان پولیس نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مملکت میں جاری… Continue 23reading سر زمین سعودیہ غیر قانونی تارکین وطن کیلئے تنگ