جنوبی پنجاب صوبہ، حکومت کی جانب سے انتہائی اہم پیشرفت، نوٹیفکیشن بھی جاری

31  اگست‬‮  2020

جنوبی پنجاب صوبہ، حکومت کی جانب سے انتہائی اہم پیشرفت، نوٹیفکیشن بھی جاری

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے باضابطہ طور پر جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں سیکرٹریز کی تعیناتیاں شروع کر دیں، پہلے مرحلے میں 10سیکرٹریز تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے لئے 12 سیکرٹریز تعینات کرنے کی منظوری دی جس کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے… Continue 23reading جنوبی پنجاب صوبہ، حکومت کی جانب سے انتہائی اہم پیشرفت، نوٹیفکیشن بھی جاری

جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ، دارالحکومت کہاں بنے گا؟پی ٹی آئی حکومت نے زبردست اعلان کردیا

11  مارچ‬‮  2020

جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ، دارالحکومت کہاں بنے گا؟پی ٹی آئی حکومت نے زبردست اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے لیے قومی اسمبلی بل پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، معاملے پرسیاسی جماعتوں سے مشاورت کی جائیگی ،دوسری سیاسی جماعتیں بھی سمجھتی ہیں کہ جنوبی پنجاب محرومیوں کا علاقہ ہے ،محرومیوں کو ختم ہوجانا… Continue 23reading جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ، دارالحکومت کہاں بنے گا؟پی ٹی آئی حکومت نے زبردست اعلان کردیا

جنوبی پنجاب صوبے کی جانب اہم قدم ، سول سیکرٹریٹ کب سے فنکشنل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

17  اپریل‬‮  2019

جنوبی پنجاب صوبے کی جانب اہم قدم ، سول سیکرٹریٹ کب سے فنکشنل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے جنوبی پنجاب صوبے کی طرف اہم قدم اٹھا لیا،جنوبی پنجاب میں سول سیکرٹریٹ کویکم جولائی سے فنکشنل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اورپنجاب حکومت نے تمام انتظامی اداروں سے بجٹ تجاویز مانگ لیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے انتظامی اداروں کو مراسلہ تحریرکردیا ہےجس میں کہا گیا… Continue 23reading جنوبی پنجاب صوبے کی جانب اہم قدم ، سول سیکرٹریٹ کب سے فنکشنل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

علیحدہ صوبہ بننے سے پہلے ہی جنوبی پنجاب کے عوام کو ایسی خوشخبری سنادی گئی جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھی

8  جنوری‬‮  2019

علیحدہ صوبہ بننے سے پہلے ہی جنوبی پنجاب کے عوام کو ایسی خوشخبری سنادی گئی جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھی

ملتان(اے این این) گورنر پنجاب کی ہدایت پر جنوبی پنجاب کیلئے الگ پبلک سروس کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو رواں سال مارچ سے اپنا کام شروع کردے گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوبی پنجاب پبلک سروس کمیشن(ایس پی پی ایس سی)کا دفتر ملتان میں بنایا جائے گا اور گورنر پنجاب کی ہدایت… Continue 23reading علیحدہ صوبہ بننے سے پہلے ہی جنوبی پنجاب کے عوام کو ایسی خوشخبری سنادی گئی جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھی

جنوبی پنجاب صوبہ بنے گا یا نہیں؟وزیراعظم عمران خان نے ایسا اعلان کر دیا کہ سب حیران رہ گئے

3  دسمبر‬‮  2018

جنوبی پنجاب صوبہ بنے گا یا نہیں؟وزیراعظم عمران خان نے ایسا اعلان کر دیا کہ سب حیران رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں خط لکھا ہے جس میں انہوں نے افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کو کردار ادا کرنے کا کہا ہے، عمران خان نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن کیلئے کردار ادا… Continue 23reading جنوبی پنجاب صوبہ بنے گا یا نہیں؟وزیراعظم عمران خان نے ایسا اعلان کر دیا کہ سب حیران رہ گئے

جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کی تیاریوں میں تیزی،پی ٹی آئی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

30  اکتوبر‬‮  2018

جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کی تیاریوں میں تیزی،پی ٹی آئی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قرارداد لانے سے پہلے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے انتظامی اقدامات کی سفارشات کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کے معاملے پرانتظامی اقدامات کی وزیراعظم سے منظوری لی جائے گی۔ جنوبی پنجاب صوبہ کاالگ بجٹ اکاؤنٹ قائم کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ جنوبی… Continue 23reading جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کی تیاریوں میں تیزی،پی ٹی آئی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا