پانی میں ان 6 چیزوں کا اضافہ ہاضمہ بہتر کرے

29  ستمبر‬‮  2018

پانی میں ان 6 چیزوں کا اضافہ ہاضمہ بہتر کرے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جسم میں پانی کی مناسب مقدار کی موجودگی نظام ہاضمہ کی صحت کے لیے لازمی ہے۔ جب نظام ہاضمہ میں مناسب مقدار میں پانی موجود نہیں ہوگا تو ہماری آنتوں کے افعال سست ہوجائیں گے جس کے نتیجے میں فضلہ سخت ہوگا اور اخراج مشکل ہوگا۔ آسان الفاظ میں دائمی قبض کے شکار… Continue 23reading پانی میں ان 6 چیزوں کا اضافہ ہاضمہ بہتر کرے