جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

روہت شرما نے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش ظاہر کردی

datetime 18  اپریل‬‮  2024 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچز بہت شاندار ہوں گے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے پوڈ کاسٹ میں مائیکل وان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک زبردست ٹیم ہے، پاکستان کی بولنگ بہت زبردست ہے۔

روہت شرما نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تگڑا مقابلہ ہوگا خاص طور پر اگر یہ باہر کی کنڈیشن میں ہو، میں پاکستان اور بھارت کے درمیان باضابطہ سیریز کے حق میں ہوں۔انہوں نے کہا کہ میری رائے خالص کرکٹ پر مبنی ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں، پاک بھارت مقابلہ بیٹ اور بال کا اچھا مقابلہ ہوگا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…