22 ستمبر کو عمران خان کے ساتھ کیا ہو گا، پیر پنجر کی پیش گوئیوں نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا

22  ستمبر‬‮  2022

راولپنڈی ، اسلام  آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) معروف پیر پنجر کی پیش گوئیوں نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا ہے، انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ 22 ستمبر کو جو نااہلی والی بات کر رہے ہیں یہ کچھ بھی نہیں، عمران خان نے ان کی کوئی بات نہیں مانی، عمران خان ہی

ان کا حساب کتاب کرے گا، تباہی نکل جائے گی، یہ سال امریکہ کی تباہی کا سال ہے۔ انہوں نے الیکشن کے سوال پر کہا کہ اگر الیکشن نہ ہوں تو میرا سر قلم کر دیں، ستمبر اکتوبر دو ماہ کے بعد سارا سسٹم عمران خان کا ہے، پی ڈی ایم والے بل تلاش کر رہے ہیں چھپنے کے لئے، مریم نواز، رانا ثناء اللہ، زرداری، بلاول اور مولانا فضل الرحمان یہ سب بھاگنے کی تیاریوں میں ہیں، یہ 22 ستمبر کو جو یہ توہین عدالت لگانے جا رہے ہیں کوئی توہین عدالت نہیں ہے، میں نے دیکھاہے کہ عوام عمران خان کی دیوانی ہو چکی ہے عوام کی آنکھوں میں میں نے خون دیکھا ہے۔یاد رہے کہ خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے پر توہینِ عدالت کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج پیش ہونگے،اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے حوالے سے سرکلر جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے سرکلر کے مطابق عدالتِ عالیہ کا لارجر بینچ  دن ڈھائی بجے کیس کی سماعت کرے گا۔سرکلر میں کہا گیا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر ون میں انٹری رجسٹرار آفس کے جاری کردہ پاس سے مشروط ہو گی۔

 

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…