اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئرمحمد احمد عالم کی خدمات فوج کو واپس، بریگیڈیئر تجدید ممتاز کو وزیراعظم کا نیا ملٹری سیکرٹری تعینات کردیا گیا۔وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئرمحمد احمد عالم کی خدمات مدت تعیناتی مکمل ہونے کے بعد پاک فوج کو واپس کردی گئیں۔ بریگیڈیئر تجدید ممتاز کو وزیراعظم کا نیا ملٹری سیکریٹری تعینات کردیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کے ملٹری سیکرٹری کو تبدیل کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































