جنگلات میں آگ لگانیوالے 24افراد کو سزائے موت دیدی گئی

  جمعہ‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2021  |  23:01

دمشق(این این آئی)شام کی حکومت نے جنگلات میں آگ لگانے والے 24افراد کو سزائے موت دے دی۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شام کی عدالت نے جنگلات میں آگ لگانے والے مجرموں پر قتل ،دہشت گردی، سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ چلایا جس کے بعد سزاے موت دینے کا حکم جاری کیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ برس شام کے جنگلات میں آتش زدگی سے 3افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ آتش زدگی کے نتیجے میں ہزاروں ایکڑ رقبہ جل کر راکھ ہوگیا

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

گوبر کے کیڑے

گوبر دیہات میں انرجی کا بہت بڑا سورس ہے‘ خواتین گائے اور بھینس کا گوبر جمع کرتی ہیں‘ اوپلے بناتی ہیں‘ دیواروں اور چھتوں پر چپکاتی ہیں‘ یہ دھوپ اور ہوا سے سوکھ جاتے ہیں اور اس کے بعد یہ چولہے میں جلانے کے کام آتے ہیں‘ میرا بچپن اوپلوں کے دھوئیں میں گزرا‘ گائوں میں دودھ کو اوپلوں کی ....مزید پڑھئے‎