لاہور ( این این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ میں جناح ہائوس نہیں گئی مگر مجھے نامزد کردیا گیا، عدالت انصاف کے لیے آئے ہیں انصاف دیاجائے۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جلائو گھیرائو کیسز کی سماعت ہوئی، اسدعمر، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں پر سماعت جج عبہر گل نے کی۔ملزمان نے عدالت پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے عدالت میں بیان دیا کہ میں جناح ہائوس نہیں گئی مگر مجھے نامزد کردیا گیا، عدالت انصاف کے لیے آئے ہیں، ہمیں انصاف دیا جائے۔عدالت نے پولیس سے تفتیش کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی ضمانتوں میں چار اکتوبر تک توسیع کردی۔
میں جناح ہائوس نہیں گئی مگر مجھے نامزد کردیا گیا’علیمہ خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































